پنجگور بلوچستان میں بزدل دہشتگرد تنظیم کا ناکام حملہ !

پنجگور کے علاقے پروم میں بزدل دہشتگردوں نے بلوچستان کے محافظ ہمارے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کی

ناکام حملے میں سیکورٹی فورسز محفوظ کوئی بھی جانی نقصان پیش نہیں آیا
‎#Balochistan ‎#Punjgur
Post image

Comments