علی امین گنڈاپور عمران خان کے پاس کیا پیغام لے کر گئے ہونگے۔ ؟؟🤔
Reposted from Asma Pti
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، مذاکرات اور احتجاج کی کال پر مشاورت ہوگی

Comments