ڈی چوک پہنچنے والے شر پسندوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کا فیصلہ.
آبپارہ، ایف 6 اور ایف 7 کی مارکیٹیں بند کروا دی گئیں.
اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے مکمل طور پر بند کر دیئے گئے ہیں.
ٹارگٹ آپریشن ہونے جا رہا ہے.
بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کو بھی گرفتار کرنےکا پلان ترتیب دےدیا گیا۔
✅🇵🇰🚓🚨🪖🥷⚖️

Comments