*_‏عمران خان کی رہائی کی خبر کا اصل یقین تب ائے گا جب عمران خان رہا ہو کر اپنے گھر پہنچ جائیں گے۔_*

*_جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا، تب تک رہائی کی خبریں بس خبریں ہی ہیں۔_*

*_اب وقت اگیا ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اب اس بلا جواز قید کے تمام جواز بھی دم توڑ چکے ہیں_

Comments