*_‏مطیع اللہ جان 🔥_*

*_عمران خان صاحب کی رہائی اب بہت نزدیک آ چکی ہے انکو رہا کرنے سے پہلے زمان پارک یا بنی گالا کو سب جیل قرار دیکر انکو نظر بند کیا جا سکتا ہے۔ 9 مئی کے کیسز میں early hearing کی درخواست ڈالی جا رہی ہے وہاں سے بھی ضمانت متوقع ہے اور ابھی تک کسی نئے کیس میں انکو نہیں ڈالا جا رہا ۔

Comments