*_پی ٹی آئی احتجاج سے گرفتار ورکرز کی پیشی مشکل بن گئی،احتجاج سے گرفتار پی ٹی آئی ورکرز کو عدالتوں میں پیش کرنے میں پولیس کو مشکلات کا سامنا ، سری نگر ہائی وے ،جی ٹین اور جی نائن میں کشیدہ صورتحال کے باعث ملزمان کو تاحال عدالتوں میں پیش نہ کیا جا سکا
Comments