حکومت مکمل بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی
پی ٹی آئی احتجاج ، اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام بند کر دیا جائے گا

Comments