"اصلی اور نسلی کی پہچان وقت اور حالات کرواتے ہیں،

کیونکہ وقت کے ساتھ انسان کے اعمال اور ردعمل سامنے آتے ہیں،

اور حالات اس کی حقیقت کو بے نقاب کرتے ہیں۔"

تحریر ظ سیال

Comments