ہمیں دھمکیاں نہ بھیجا کرو، ہم دھمکیوں سے ڈرتے نہیں بگڑتے ہیں۔۔ شرافت سے رہو گے تو شرافت سے رہیں گے۔ بدمعاشی کرو گے تو ہم سے بڑا بدمعاش کوئی نہیں۔۔ تمہاری گولیاں ختم ہو جائیں گی ہمارے سینے ختم نہیں ہوں گے۔۔مولانا فضل الرحمن کا پشاور جلسے میں جارحانہ خطاب
Comments
یہ ہمیشہ ایسے ہی بول کر کام نکلوا لیتا ھے،
اس پر زیادہ سوچنا بیکار ھے