عمران خان کے دور میں شہباز شریف کہا کرتے تھے کہ جو سپورٹ عمران خان کو ملی ہے اسکا عشر عشیر بھی ہمیں مل جاتا تو ملک ترقی کرجاتا اب پچھلے 3 سال سے مسلسل گود میں لاڈلے بیٹے کی طرح بھٹایا ہوا ہے لیکن کارکردگی یہ ہے کہ 1952 کے بعد بدترین معاشی گروتھ کا ریکارڈ لگانے جارہے ہیں۔
Post image

Comments