بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرے اللہ کریم! ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں، مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں، خوشیوں میں، راحتوں میں، کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا۔ ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا۔ ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔
آمین ثم آمین
صبح بخیر

Comments