بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
اے میرے پروردگار تو دلوں کے بهید خوب جانتا هے ہماری پریشانیوں کو دور فرما۔ ہمیں دلی سکون اور اپنی محبت کا غلام بنادے.
اے میرے مالک ہماری نادانیوں گناہوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما دے. بیشک تو بڑا رحمان هے.
آمین ثم آمین
صبح بخیر

Comments