کچھ لفظ بہت طاقتور ہوتے ہیں. مزاج کے شکن پل بھر میں بدل دیتے ہیں. میں بتانا چاہتا ہوں کہ جب پیاس سے حلق میں کانٹے چبھ رہے ہوں تب بھی نخلستان کا خیال چند قدم اور اٹھانے میں مدد دیتا ہے.ہم انسان سرابوں کو حقیقت جان کر کچھ اور لمحے زندہ رہ لیتے ہیں.میرے نزدیک طاقتور ترین الفاظ امید، آرزو اور اداسی ہیں.
Comments