‏سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!!
‏اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے🖤

‏تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا
‏چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا

‏دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
‏سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
Post image

Comments