‏ہمارے 107 لوگ لاپتہ ہیں ان 107 میں سے ایک شخص جس کا نام عمر حیات ہے اس کا تعلق بنوں سے ہے اس کی لاش لکی مروت کے علاقے تتہ خیل سے ملی ہے ! شیرافضل مروت کا انکشاف ۔۔۔

Comments