پی ٹی آئی کے دوست اکثر کہتے ہیں ہم بڑی تعداد میں نکلیں گے تو کوئی گولی چلانے کی ہمت نہیں کرے گا۔ ان سے عرض کرتا ہوں اگر آپ ہر حد تک جائیں گے تو آپ کا مخالف بھی ہر حد تک جائےگا۔ ریاست کے پاس طاقت ہوتی ہے اور جنگ میں کوئی اصول نہں ہوتے۔ امید ہے آج انکی غلط فہمی دور ہو گئی ہو گی ۔۔۔

Comments