ایک رپورٹ کے مطابق بشری اور گنداپور کے ساتھ کے پی سے 4368 افراد آئے،4 کروڑ کے صوبے میں عمران کی فائنل پر صرف 4 ہزار سے کچھ زائد افراد کا نکلنا مطلب پشتون قوم بھی احتجاج،دھرنے،جلسے کی سیاست سے تنگ آچکی،دوسری وجہ اکتوبر کے احتجاج میں ماریں کھانے والے ورکرز کو پوچھا تک نہیں گیا۔
Comments