جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے!
یہ عبرت کی جاہ ہے؛ تماشہ نہیں ہے

ایک دور میں پاکستانی سیاست کا مرکز عمران خان ہوتا تھا لیکن آج عمران خان کا نام بیچنے والے یوتھیوبر کروڑوں روپے اور سیاست دان اسمبلیاں اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں لیکن عمران خان سے جیل ملنے ایک بندا نہیں گیا
1 / 3
Post image
Post image
Post image

Comments