سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تو دوسری طرف صاحبزادہ حامد رضا نے این اے 104 سے اور پی ٹی آئی کی کور کمیٹی سیاسی کمیٹی سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔پنکی پیرنی خود دوڑ گئی مگر اس کی فائنل کال کے آخری جھٹکے پی ٹی آئی کو لگنا شروع ہو چکے ہیں۔
Comments