عطا تارڈ فرماتے ہیں کے پی ٹی ائی دہشت گرد لائی ہے
اگلی ہی لائن میں فرماتے ہیں اپنے لوگوں پر طاقت کا استعمال نہیں چاہتے ۔

ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوا کے دہشت گرد ہیں کے اپنے لوگ ہیں ۔۔۔
کیس از ڈسمس ۔۔

Comments