‏لمحہ فکریہ۔۔ جسکے گھر سے ترک خاتون اول کا چوری شدہ ہار برآمد ہوا تھا وہ محترم المقام یوسف رضا گیلانی بھی گھڑی والے معاملے پر افسوس کا اظہار فرما رہے ہیں ۔کتنی کمزور ہے ہماری یاداشت

Comments