پی ٹی آئی والوں کو سمجھ آگئی ہوگی بشرہ بی بی کے سامنے آنے سے کیسے حکومت اور پی ٹی آئی کے اندر موجود کردوگلو کو تکلیف ہوئی سب کے سب ایکسپوز ہورہے،،،
توشہ خانہ 2 کیس،،،ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردیا۔حتشام علی عباسی

Comments