میرے اس پوسٹ کے تقریبا ایک گھنٹے بعد بشری بی بی کا بیان آیا وہ جیسے بھی ہوں لیکن میڈیا کی زینت بن گیا اور ایک ناکام عورت کو لیڈر بن دیا اور وہ بھی نشیل سطح پر۔
Reposted from RAHIM Hashmi
حکومت کی ناکامی یہ ہیں کہ پی ٹی آئی میڈیا کی بریکنگ میں رہنا چاہتے ہیں اور حکومت اس کو مکمل سپورٹ دیتی ہیں انکو میڈیا سے دور کرو یہ خود بخود ختم ہوجائے گئی

Comments