ہر قسم کی انتہاپسندی اور تشدد کے ابھار سے انکار کیجیے۔ آپ انسان ہیں جانور نہیں جو ان تماش بینوں کے اشاروں پر بھاگتے پھریں۔ اپنی اپنی حیثیت میں جہاں اور جتنا ممکن ہو سکے، اس شیعہ سنی فساد کی گفتگو کو رد کیجیے۔ یہ آپ کے مفاد میں نہیں یہ بس چند لوگوں کے مفاد میں ہے آپ اس مفاد کی توپ کا بارود مت بنیں۔

Comments