‏ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
‏آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

Comments