اس تمام عرصے میں پی پی تماشبین کا کردار ادا کر رہی ہے، اس موقع پر سیاسی لاتعلقی دیدنی ہے ..
Reposted from
S.
"قومی حکومت" کے مطالبے پر جو "حکمت" چھپی ہوئی ہے اسکا اندازہ اس سے لگائیں کہ آنے والے میں وقت جو فیصلے ہوں گے اسکے بوجھ سے وہ ویسے ہی گر جائے گی، سیاسی نقصان الگ ہوگا ...
اور کوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں چاہے گی...
اور کوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں چاہے گی...
Comments