‏پاکستان تحریک انصاف کا 7 دسمبر کو دوبارہ دھرنے کا اعلان

‏7 دسمبر سے دوبارہ ڈی چوک پر ہی دھرنا ہوگا:سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر
‏اس مرتبہ پورے پاکستان سے بڑے بڑے قافلے آسلام آباد کا رخ کرینگے

سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصر

Comments