حیرت ہے آپکو ابھی بھی لگتا ہے ۔۔۔ سادہ سی بات پنجاب نہیں آیا کوئ بات نہیں پر کے پی کے تو پہنچا تھا نا وہ بھی بہت لوگ تھے 5 لیڈر کے پی کے کے ڈٹ جاتے نا شہادتیں ہوتی اور آج حالات مختلف ہوتے
اگر اسد قیصر، علی محمد خان، شہریار آفریدی اور عمر ایوب میدان میں ھوتے تو یہ مسلہ ھی نہ ھو تا۔
شاھد خٹک اور خورشید خان بچارا اکیلے آخری وقت تک عوام کے ساتھ رھے۔
گنڈا پور ہی ڈٹ جاتے اور ایک آواز لگاتے تو یہ سارے لائن حاضر ہو جاتے خیر دل تو نہیں ان پر اب پھر بھروسہ کرنے کو پر خان صاحب کے واپس آنے تک ہمارے پاس کوئ راستہ نہیں ۔۔
Comments
شاھد خٹک اور خورشید خان بچارا اکیلے آخری وقت تک عوام کے ساتھ رھے۔