نو مئی پارٹ ون کے تمام بھگوڑے اشتہاریوں کو پناہ دینے والا گنڈا پوری شہد اب نو مئی پارٹ ٹو کیلئے
" الجہاد الجہاد " کے نعرے مرواکر ریاست کے خلاف جہاد کے نام پہ لوگوں کو ورغلا رھاھے، جبکہ اِن ذہنی غلاموں کے خلیفہ کے اپنے بچے یہودیوں کے گھر میں پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں 😂🤣😂

Comments