عمران ریاض کی جانب سے ڈی چوک کہہ کر شیئر کی گئی اس تصویر کو اب تک تقریباً ساڑھے چھ لاکھ لوگوں نے دیکھا 17 ہزار نے شیئر کیا، 34 ہزار نے لائک کیا جبکہ ایک ہزار کے قریب لوگوں نے کمنٹس کیے ہیں جبکہ یہ تصویر جعلی ہے۔ اِسی سے ہی آپ ہماری قوم کے سیاسی شعور کا اندازہ لگا سکتے ہیں
Comments