قلعہ حصار تو قومی ورثہ ہے کور کمانڈر نے اس پر قبضہ کیوں کیا ہوا ہے ؟
جہیز میں لاۓ تھے کیا ؟
جہیز میں لاۓ تھے کیا ؟
Comments
ایف سی ھیڈکوارٹر ھے وہاں..
دوسری بات..
اگر یہ قلعہ ایف سی کے پاس نہ ھوتا تو اس وقت موہن جودڑو کا منظر پیش کر رہا ھوتا.
تیسری بات..
اس وقت وہ پیلوفیڈیا کا ھیڈکوارٹر ھوتا اور صفائی کرنے والے روز وہاں سے دس کلو نسوار کی گولیاں اٹھاتے..