جنرل باجوہ ایک طرف خان صاحب کو محمد بن سلیمان کے بارے میں اکساتا تھا دوسری طرف محمد بن سلیمان کو کہتا تھا کہ خان تمہارے سخت خلاف ہے۔ محمد بن سلیمان نے خان صاحب کو بتایا تھا کہ جنرل باجوہ غدار ہے اور تمہاری حکومت کے خلاف سازش کر رہا ہے۔ یہ بات خان صاحب نے خود بتائی تھی۔

Comments