جیت ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے
یہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت آج قوم کے بچوں پر گولیاں چلوا کر اسے اپنی جیت سمجھ کر اس پر خوشیاں منا رہی ہے،
آج ان شہیدوں کے گھروں میں ماتم کا سماء ہے اور ایوان میں بیٹھے اس جعلی حکومت کے لوگ اور اداروں کے سربراہ خوشیاں منا رہے ہیں۔۔۔!!

#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre

Comments