علی وزیر پر ایک اور ایف آئی آر درج
ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ 7 دسمبر 2024 کو جب علی وزیر جیل سے رہا ہو رہے تھے تو دروازے پر کھڑے پولیس سے کلاشنکوف چھیننے اور حملہ کرنے کی کوشش کی۔ جس پر حب کے ضلعی جج نے 7 دن کیلئے ریمانڈ پر بھیج دیا،
عجیب ملک عجیب قانون

Comments