صحافی کا مولانا کے سیاسی کردار سے متعلق سوال۔۔ کیا میں مولانا پر کتاب لکھ رہا ہوں، میرے پاس اتنا فارغ وقت نہیں کہ میں مولانا کے بارے میں سوچوں، میرے اور بہت کام ہیں میں اتنا ویلا نہیں ہوں وہ تو ویلا ہے، وزیر اعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور

Comments