دینی مدارس کی رجسٹریشن کےمعاملےپرتمام فریقین کےلیےقابل قبول حل کےلیےنیاآرڈیننس لانےپرغورکیاگیاہے۔
اس حوالےسےایوان صدروزیراعظم وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔
مشاورتی عمل میں جےیوآئی کےکامران مرتضیٰ بھی شامل ہیں
مشاورتی عمل مکمل ہونے پر صدرِ مملکت مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔
اس حوالےسےایوان صدروزیراعظم وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔
مشاورتی عمل میں جےیوآئی کےکامران مرتضیٰ بھی شامل ہیں
مشاورتی عمل مکمل ہونے پر صدرِ مملکت مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔
Comments
آرڈیننس کی تجویزوزیرِ اعظم کی مولانا ضل الرحمٰن اورصدرِ مملکت آصف علی زرداری سےملاقاتوں میں سامنے آئی۔
مدارس رجسٹریشن سےمتعلق آرڈیننس پر جےیوآئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرزکواعتمادمیں لیاجارہاہے۔
آرڈیننس میں ڈائریکٹریٹ جنرل مذہبی تعلیم اورسوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ کےتحت مدارس کوقانونی تحفظ دیا جائے گا۔