مدارس کے 10بورڈز اور 18 ہزار مدارس کی رجسٹریشن کرنے والے میجر جنرل (ر) غلام قمبر کو انعام مل گیا
پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد PPS سے MP ون اسکیل میں تین سال کیلئے تعیناتی کر دی گئی ۔
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ماتحت قائم کردہ ادارہ ڈائریکٹوریٹ برائے مذہبی تعلیم کے
پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد PPS سے MP ون اسکیل میں تین سال کیلئے تعیناتی کر دی گئی ۔
وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ماتحت قائم کردہ ادارہ ڈائریکٹوریٹ برائے مذہبی تعلیم کے
Comments
ڈائریکٹر جنرل آر ای کی گزشتہ چار سال 10 نئے دینی وفاقات قائم کرنے کے علاوہ ان وفاقوں کے 18 ہزار مدارس رجسٹریشن کاکردگی کے بعد وزارت تعلیم نے وزیر اعظم کو سفارش بھیجی ہے کہ ڈی جی آر ای کے ڈی جی میجر جنرل غلام قمر کو
ایم پی ون اسکیل کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 7 لاکھ روپے سے زائد کے علاوہ دیگر مراعات بھی شامل ہیں
پی پی ایس اسکیل کی مدت چونکہ ایک سال ہوتی ہے اور گزشتہ چار مرتبہ مدت میں توسیع کی جاتی رہی ہے اسی طرح عمومی طور پر ایم پی ون اسکیل کی مدت تین سال مقرر ہوتی ہے۔
انٹرویو کے بعد تین نام کی سمری میں ایک سویلین اور دو ریٹائرڈ فوجی حضرات میں ایک ریٹائرڈ برگیڈیئر کے علاوہ
#رہبرورہنماءمولانا