جیکب آباد: جےیو آئی صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
صوبائی پریس ترجمان و ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری، جنرل سیکریٹری مولانا سلیم اللہ بروہی، مولانا عبدالجبار رند ودیگر رہنما موجود ہیں۔

#JamiatUlemaeIslam
Post image

Comments