السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یارب العزت ہمیشہ ہمیں اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما
اور ہر پل ہماری مدد فرما
ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما
ہمیں قبرکےعذاب سے بچا اپنی رضا اور اپنے پیارے محبوب کی زیارت اور شفاعت نصیب فرما .
آمین ثم آمین یا رب العالمین

Comments