‏🚨⚠️📣اہم ترین

عمران خان سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کو احتجاج کے لئے دو جگہیں فراہم کردی گئی

پی ٹی آئی پریڈ گراونڈ یا ایف نائن پارک میں احتجاج کرے ، حکومت کی پیشکش

احتجاج ڈی چوک میں ہی ہوگا، عمران خان

Comments