عمران خان کے بہین علیمہ خان نے اپنے بھائی کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئی انھونے کہا کہ عمران خان نے اپنے پاکستانیوں کو پیعام دیاہے،کہ سیول نافرمانی کااعازکل یعنی 22 /12سے شروع کریں،ڈالر پاکستان بیجھنابندکریں،پاکستانی ٹیکس دینابند کریں،بجلی،گیس،بیل وعیرہ دینابندکریں۔

Comments