حافظ نعیم رحمان صاحب کے ساتھ ہمارا دلی ہمدردیہ بہت زیادہ ہے باقی پارٹیوں کی بانسبت لیکن اس نے ایک سوال اٹھایا ہے خان سے کہ وہ جیل میں بیٹھ کر یہ سوال کرے کہ عمران خان اسرائیل کو نہیں مانتا،کیا خان حکومت میں ہے کہ وہ یہ سوال کرے خان نے ابھی تک اسرائیل کی کون سی ایسی بات نہیں کی۔
Comments