ذرائع کے مطابق میاں نوازشریف نے حکومت کو سختی سے کہا انتشاری ٹولے سے بات چیت مت کی جائے گی،جہنوں نے امن خراب کیا،رینجرز و پولیس اہلکاروں کے قتل کے ذمہ داروں کو گرفتار کیا جائے اور اس ٹولے سے لچک یا نرمی نہ دکھائی جائے!!

Comments