سب کتابیں ہیں غلط،
سارے ادب جھوٹے ہیں،
ایک جھوٹے کو یہ لگتا ہے سب جھوٹے ہیں،
اس کی آواز کے جادو میں گھرے ہیں ورنہ،
اس کی آنکھیں تو بتاتی ہیں کہ لب جھوٹے ہیں۔
Post image

Comments