‏شیخوپورہ: پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا ۔

نون لیگ کے رانا طاہر اقبال 44 ہزار 535 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔

تحریک انصاف کےحمایت یافتہ  امیدوار  اعجازحسین 20 ہزار 93 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر  رہے۔
Post image

Comments