حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
جھوٹی پوسٹوں سے تم
گمراہ ہو کر
دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔
ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
حکومت تمہیں۔۔۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
جھوٹی پوسٹوں سے تم
گمراہ ہو کر
دیوارِ گریہ سے جا لپٹو گے۔
ہیکلِ سلیمانی کی فرمائش کرنے لگو گے۔
حکومت تمہیں بچانا چاہتی ہے۔
جھوٹی پوسٹوں سے۔
ایویں خوامخواہ کی ری ٹویٹوں سے۔
تم چنّے کاکے ہو۔
حکومت تمہیں۔۔۔
Comments