مولانا فضل الرحمان حفظ اللہ مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم کے بجائے وزارت صنعت و تجارت سے کرانا چاہتے ہیں.

مفتی عبدالرحیم حفظ اللہ

کیا مولانا فضل الرحمان اپنا موقف واضع کریں گے کہ تعلیم کا صنعت و تجارت سے کیا واسطہ ہے؟ اس کی کیا وجوہات ہیں؟

Comments