سانحہ جامشورو—ملتِ جعفریہ کا ایک اور زخم، انصاف کب؟
اسکردو: سانحہ جامشورو نے نہ صرف #گلگت_بلتستان بلکہ پورے ملک میں سوگ کی کیفیت طاری کر دی ہے۔ یہ حادثہ محض ایک سانحہ نہیں، بلکہ ظلم و بربریت کی وہ تلخ داستان ہے جو ملتِ جعفریہ کی بے شمار قربانیوں میں ایک اور زخم کا اضافہ کر گئی۔
دو دن سے زیادہ کا عرصہ

Comments