Profile avatar
07896.bsky.social
جدی پشتی ، کٹر پٹواری
18 posts 216 followers 65 following
Prolific Poster
Conversation Starter

سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی ‏آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا ‏رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار ‏جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا

🟢 وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام پر اہم اجلاس 💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری 💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص @maryamnawazmns.bsky.social

گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے ‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم

ایک بات تو مانیں بشریٰ بی بی نے تاریخ بدل دی ہے، پہلے شمال سے حملہ آور آتے اور برصغیر پر قبضہ کرکے حکومت کیا کرتے، رنجیت سنگھ کے بعد یہ دوسری فاتح ہیں جنہوں نے پنجاب سے جا کر کے پی پر قبضہ کیا ہے اور اب وہاں کی حکومت چلا رہی ہیں۔ کوئی مانے نہ مانے ڈپٹی تو مانے گا 😍😍😍

پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں

فیض کو چیف بنوانا ہو تو لانگ مارچ کا اعلان ‏فیض کو فوجی تحویل میں لئے جانے پر دھرنے کا اعلان ‏فیض کورٹ مارشل ہو تو فائنل کال کا اعلان کیونکہ فیض کے گردن پر لٹکتے رسے میں اپنی گردن پھنسنے کا خدشہ ہے ‏اور ناظرین 24 نومبر فائنل کال برائے فیض حمید بچاؤ کیلئے اپنے بچوں کو آگ میں سُٹ دیں

پاسپورٹ جلائے پرچم نذر آتش کیا مسجد نبوی کی حرمت پامال کی پولیس پر پٹرول بمب گرائے شہداء غازیوں کے مجسمے توڑ دئیے جہاز جلا دئیے عدالتوں میں کھڑے ہوکر ججز کو گالیاں دیں اور وہ24 نومبر کو ایک بار پھر لشکر کشی کررہا ہے جبکہ ریاست سانحہ9 مئی کے ایکسرے دکھا کر ہمدردی سمیٹنا چاہ رہی ہے

اور وہاں پر وہ پھر زومبیز کی طرح ایک دوسرے کو کاٹنے کو دوڑیں گے۔ جب وہاں کوئی ان کا مخالف ان کی کسی ٹویٹ کا جواب نہیں دے گا اور نا کوئی ردعمل ملے گا۔

اوور سیز پاکستانیوں سے عمران خان نے کہا ہے کہ جس ملک میں بھی موجود ہیں وہاں پر 24 تاریخ کو نکلیں اور ان ممالک میں احتجاج کریں۔ علیمہ خان

اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU

بقلم خود یہ بات مہینہ شروع ہوتے ہی میں کہہ چکا ھوں۔ بس وہ دکان محلہ ٹویٹری میں لاکڈ ھو گئی ھے

آج تک کسی اسلامی ملک نے اس یہودی ایجنٹ کے لئے آواز کیوں نہیں اٹھایا ؟؟

‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب ‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر ‏اور ناظرین تھوڑی دیر پہلے بذریعہ وٹس ایپ نجم سیٹھی کا ایک کلپ دیکھنے کو ملا جس میں چار منٹی گفتگو میں سیٹھی صاحب نے نوازلیگی کشتی “ سوکھے” پر پہنچا کر تسلی سے ٹھوکی دی ہے جس پر مورخ کو سیٹھی پائن کا میاں جی کے ساتھ کشتی میں چپو مارنے کا منظر یاد آگیا

نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:

‏مولانا ضیاء صاحب کی گنڈا پور کو للکار 🔥 یہ مفتی محمود کا بیٹا ھے یہ مجاھد کا بیٹا ھے یہ مفسر کا بیٹا ھے یہ محدث کا بیٹا ھے تم ایک نہیں ھزاروں ایف آئی آر لاو ھم تمہاری طرح سڑکوں پر بھاگتے نظر نہیں آئیں گے ۔ @ziaurrehman76.bsky.social

اور ناظرین اس بار 24 نومبر فائنل کال بھی اسی طرح ملتوی ہوگی جیسے ماضی “ نیڑے “ میں ہوچکی ہے ‏کیونکہ یہ کال بھی فوج سے گفتگو کرنے واسطے دی گئی ہے چونکہ گارڈین اپنی سٹوری میں یہ دعویٰ کرچکا ہے کہ “ حافظ مان نہیں رہا جبکہ عمران ترلے منت معافی کئے جاریا ہے “

مجھے پتہ ہے میں نے اکاونٹ بنا لیا تو پٹواری مجھے حامد میر BHSDK بھوسڑی والا کہہ کر بلائیں گے اس لیے میں اس پلیٹ فارم پر نہیں آؤں گا

یاد کرے گی تجھے دنیا ‏قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں

#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

24 نومبر کو 95 پرسٹ لوگ کوئی ایکٹیوٹی نہیں کریں گے جو 5 پرسنٹ کریں گے ان کو گرفتار کیا جاۓ گا راناثناءاللہ

ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے

اہل بلو سکائی ہوشیار ایک یوتھیا راستہ بھول کر یہاں بھی پہنچ گیا ہے اگر اس سے بلی چوہے کا کھیل کھیلنا ہے تو اس کا ہینڈل منیشن کر دیتا ہوں آپس کی بات ہے بہت کنفیوژ ہے

ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے

‏پاکستان آئی ٹی کے شعبے میں تاریخی ترقی کررہا ہے، شہبازشریف کا ویژن سر چڑھ کر بول رہا ہے

جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا

ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے ‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے

اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا

نفرت تو کسی سے بھی نہیں کرتا۔ لیکن اُن دُہری شہریت والے اوورسیز سے اختلاف رائے ہے جو اپنی مرضی سب پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں رہنے والوں کو اپنے سے کمتر سمجھتے ہیں، دوسرے ملکوں میں پاکستان پر پابندیوں اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں، وہاں اچھا شہری بننے، ترقی کرنے کی بجائے ہمیں گالیاں دیتے ہیں

#MyFirstTweet #tweet #maryamnawaz #maryamnawazsharif #nawazsharif #cmpunjab

اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے

فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩

‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے سموگ کے خلاف اقدامات اور پلان کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جو اقدامات کیئے ہیں قابل تحسین ہیں

حالات و واقعات سے لگتا ہے کہ حافظ جی نے حکومت پر بھروسہ کیا تھا کہ یہ لوگ سیاسی طریقے سے عمران خان کا مکو ٹھپیں گے اور اپنے آپ کو مستحکم کرینگے۔ لیکن ایک موقع پر انکومحسوس ہوا کہ یہ ابھی اکیلے اس جوگے نہیں ہوے۔ ایک سوچ ہے، غلط بھی ہو سکتی ہے۔

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔