Profile avatar
aadiagha.bsky.social
#Dubai #PTI # Imran Khan #Anti Army
18 posts 333 followers 267 following
Regular Contributor
Conversation Starter

آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope

Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan.

آواز اٹھائے 🚨 یہ لوگ ایک سال سے زیادہ کی ناجائز ملٹری قید میں ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف آواز نہ اٹھاؤ، ہم اچھے لوگ ہیں اس کا جواب کون دے گا؟ اِن کے گھر والے والدین بچے بوڑھے جوان سب آپ کے اس ناحق اذیت سےگزر رہے ہیں سویلین کا ملٹری ٹرائل نا منظور بغیر کسی جرم سےلوگوں کو ناحق قید رکھنا بھی جرم ہے

www.state.gov/u-s-sanction...

#گولی،کیوں،چلائی؟

پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ۔ڈی جی آئی ایس پی آر،

‏ اموشنل 💔😓😓 سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!

‏Appeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے تومہربانی ہوگی

‏پنڈی اور اسلام آباد کی عوام کے نام خان صاحب کا ‏خاص پیغام۔

‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات: - اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔ - پرامن رہیں۔ - گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔ - اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔

پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".

ن لیگ والے فالو نہ کریں ۔۔🙏

If not now, when, if not us, who? 🗓 November 24, 2024 📍 Islamabad

@lmranriazkhan.bsky.social fake account 🤦

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall

‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ ‏

‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔

‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام ‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا

‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے

فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

احتجاج میں پی ٹی ای کا ھر MNA اور MPA اپنا وڈیوں بنا کے سوشل میڈیا پہ وائرل کرگا کہ پتہ چلے کہ وہ احتجاج میں بذاتے خود شامل ھے۔ پی ٹی آی کور کمیٹی بیانیہ۔

Imran khan zindaabad

پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں علی امین نے عمران خان کو احتجاج سے متعلق بریفنگ دی عمران خان نے ہدایات دی علی امین نے پوچھا مذاکرات کیلئے رابطہ ہوتا ہے تو کیا کرنا چاہئے عمران خان نے کہا 3 مطالبات اور اہداف پر مذاکرات ہوں تو کرلیں شیخ وقاص اکرم

‏عوام کے کئے پیغام ہے خان صاحب کو 24 تقریخ کو چھڑانا ہے۔ ہم نے خان صاحب کے لئے جان دینی ہے باباجی نے رلا دیا😔

علیمہ خان صاحبہ کے بیان سے عمران خان کی پوزیشن کچھ یوں ظاہر ہو رہی ہے کہ اگر ان کے تین مطالبات احتجاج کے بجائے مذاکرات سے پورے ہو جاتے ہیں تو پھر وہ چشن جو 24 نومبر کے بعد کسی دن منایا جانا تھا وہ چشن 24 نومبر کو ہی منا لیا جائے گا۔ جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ مارچ ملتوی بھی ہو سکتا ہے۔ #PTI